google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
جمعہ , دسمبر 27 2024

Recent Posts

خیبر پختون خوا میں ایک ہزار سے زائد بچوں میں خسرہ کے کیسز

رواں سال خیبر پختون خوا میں ایک ہزار سے زائد بچوں میں خسرہ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر محمد عارف نے بتایا ہے کہ بچوں میں ایک ہزار سے زائد خسرہ کے کیسز سامنے آئے ہیں، ڈی آئی خان 185، پشاور147، چارسدہ 113 اور صوابی میں …

Read More »

آج رات سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان

ملک بھر میں آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر …

Read More »

حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے، جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر اس حوالے سے متنبہ کردیا۔ مراسلے کے مطابق ’جے ایس …

Read More »