google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
جمعہ , دسمبر 27 2024

Recent Posts

سینیٹ انتخابات: 18 بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2 اپریل

سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری، 18بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2اپریل ہوگا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں پنجاب کی 7جنرل ، بلوچستان کی تما م 11نشستوں پر امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر …

Read More »

آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

شہر قائد میں آج (اتوار) سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کرسکتا ہے۔ موسم سے متعلق پیش گوئی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ آج(اتوار) سے کراچی میں سمندری ہوائوں کی رفتار …

Read More »

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے …

Read More »