google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
جمعہ , دسمبر 27 2024

Recent Posts

حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

 قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد جب کہ 11کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو …

Read More »

نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل عمر اعجاز گیلانی اور …

Read More »

برآمد کی ’اجازت‘ دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔  رپورٹ کے مطابق کراچی ہول سیلر گروسرز …

Read More »