google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
ہفتہ , دسمبر 28 2024

Recent Posts

میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ میرے بچے میری بات نہیں سنتے، انکا کہنا تھا کہ کبھی کبھی میں محسوس کرتا ہوں کہ ہماری نسل (جنریشن) کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے۔  انھوں نے یہ انکشافات گریٹ انڈین کپل شو میں کیا، وہ بطور …

Read More »

تھر کی ریت کمپیوٹر چپ بنانے کیلئے موزوں ترین قرار

محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ اور ماہرین نے تھر کی ریت کو کمپیوٹر چپ بنانے کیلیے موزوں ترین قرار دیدیا۔ ماہرین کے مطابق تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سلیکون چپ …

Read More »

آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ ہوگا۔ تعلیمی ایمرجنسی کے نفاد کی کانفرنس …

Read More »