google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
اتوار , دسمبر 29 2024

Recent Posts

وزیراعظم 23 مئی کو UAE کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم یو اے ای میں پاکستانی کمیونٹی اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Read More »

گیس کی فروخت کی قیمتوں میں کمی تجویز: اوگرا

ایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی اوسط تجویز کردہ قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 1635.90 روپے ایس ایس جی سی ایل کے لیے اوسط تجویز کردہ قیمت 1401.25 روپے مقرر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےمالی سال 2024-25 کے لیے سوئی کمپنیوں کی آمدنی کی …

Read More »

بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر

بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مانگا ہے۔ نیپرا بجلی کی قیمت میں اضافے کی …

Read More »