google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
اتوار , دسمبر 29 2024

Recent Posts

سندھ کی جامعات نے ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے وزیراعظم سے 16 ارب مانگ لئے

سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبے کی جامعات کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف سے 16ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ 21 جامعات کے وائس چانسلرز نے ھنگامی اجلاس کے بعد وزیر اعظم کو اپنے دستخطوں سے لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ہم …

Read More »

سندھ کی جامعات میں سفارشی بنیادوں پر وائس چانسلر

سندھ کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر لگانے کے بجائے سفارشی بنیادوں پر وائس چانسلر لگانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ یونیورسٹی نوابشاہ کے پروفیسر محمد عثمان کہریو کو لاڑکانہ کی جنرل یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا ہے جبکہ پروفیسر زاہد حسین …

Read More »

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے، امریکی میگزین فاربز کے مطابق ان کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہوگئی جو کہ برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ ایلون مسک کی دولت میں اضافہ ان کے مصنوعی ذہانت کے نئے پروگرام ایکس …

Read More »