google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
منگل , جنوری 7 2025

Recent Posts

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ختم، این سی سی آئی اے فعال

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ریاستی اس منظوری کے بعد اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی، سائبر کرائمز میں ملوث افراد پر 5 تا 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہو سکے گا۔ 11 …

Read More »

زونگ کی ’پی ٹی سی ایل کے ساتھ ٹیلی نار کے انضمام‘ کی مخالفت

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مجوزہ حصول کے خلاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی سماعت میں زونگ نے دعویٰ کیا کہ اس انضمام سے مارکیٹ میں مسابقت متاثر ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق زونگ …

Read More »

6.8 ارب ڈالرز کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالرز کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب ریلوے لائن ون کے لیے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالرز کا نیا معاہدہ …

Read More »