google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
منگل , جنوری 7 2025

Recent Posts

پی ٹی آئی کا بانی سے ملاقات پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں احتجاجی اور ملک گیر تحریک کی تیاریوں کےلیے ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کے …

Read More »

قرضوں کی ری پروفائلنگ پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی درخواست پر حوصلہ افزا جواب دیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ پاکستان …

Read More »

اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردئے گئے

محکمہ تعلیم پنجاب نے محکمہ ماحولیات کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 150 ہونے کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی میں اضافے کے …

Read More »