google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
جمعرات , دسمبر 26 2024

Recent Posts

فاسٹ بولرز زمبابوے کے خلاف جاری سیریز سے باہر

فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ شاہنواز …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 98 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی …

Read More »

اسلام آباد: دورانِ احتجاج جاں بحق و زخمی افراد کی فہرست سامنے آ گئی

وفاقی دارالحکمت اسلام آباد میں پی ٹی آئ کے احتجاج کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی فہرست سامنے آ گئی۔ پولی کلینک اسپتال کے حکام کے مطابق پولی کلینک میں 2 لاشیں اور 26 زخمی لائے گئے۔ حکام کے مطابق پولی کلینک لائے گئے تمام افراد کو …

Read More »