google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Recent Posts

زرداری کو اب تک 345 الیکٹورل ووٹ کی حمایت حاصل

صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کو اب تک 345 الیکٹورل ووٹوں کی حمایت حاصل ہوگئی۔ صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ملک میں 9 مارچ کو قومی، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوگی۔ صدارتی الیکشن میں آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی مد …

Read More »

بھٹو ریفرنس: سپریم کورٹ کا محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی جانب سے آج اپنا محفوظ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ 4 مارچ کو سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ …

Read More »

سیلاب کی تباہی، 11ارب ڈالر کے وعدے……….???

پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر سے کثیرالطرفین اور باہمی عطیات دہندگان کی جانب سے 11 ارب ڈالر کے وعدوں میں سے پاکستان ابھی تک محض 1.4 ارب ڈالر ہی مختلف پروجیکٹس کی فنانسنگ کیلیے حاصل کر پایا ہے۔ اگرسعودی عرب …

Read More »