google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

Recent Posts

حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کا خدشہ

پاکستانی مالیاتی اور دفاعی اداروں کی حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کاخدشہ پیداہوگیا ۔ ذ رائع کے مطا بق بھارتی ہیکرز پاکستانی مالیاتی شعبےکاڈیٹاحاصل کرنےکیلئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ ان میںایک گروپ ( Vanguard) کے نام سے متحرک ہے۔ دوسرا گروپ (UCC E rror 404) کے نام سے متحرک ہے۔ …

Read More »

نکی ہیلی امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار

نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور صدارتی امیدوار توثیق کرنے سے گریز کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو میرا ساتھ دینے والوں کی حمایت لازمی …

Read More »

پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا نواں دور

پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا اسلام آباد میں نواں دور ہوا، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق پاکستان اوریورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک انگیجمنٹ پلان ، تجارت،سلامتی، موسمیاتی تبدیلی اوراہم علاقائی وعالمی امورپرغور …

Read More »