google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

Recent Posts

وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر

 نومنتخب صدر آصف زرداری آج برو زپیر وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر میں ہوگی۔ ابتدائی طورپر وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں مزید وزراء شامل کئے …

Read More »

کنگز پلے آف کی دوڑ سے باہر

کراچی کنگز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پلے آف کے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔  کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد …

Read More »

پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اور سیکریٹری خزانہ پیپلزپارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ’ہم آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے، …

Read More »