تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

صحت

جاپانی پھل پرسیمن کے 12 بڑے طبی فوائد
پاکستان

جاپانی پھل پرسیمن کے 12 بڑے طبی فوائد

پرسیمن، جو جاپانی کاکی یا چائنہ فروٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، خزاں میں دستیاب ایک نارنجی رنگ کا پھل ہے جو اپنے غذائی فوائد کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہوتا جا رہا ہے

Aftab Maken
کالے چنے کا پانی پینا صحت کے پانچ بڑے فائدے
پاکستان

کالے چنے کا پانی پینا صحت کے پانچ بڑے فائدے

کالے چنے کو پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن کا بہترین ذریعہ مانا جاتا ہے، جوصحت مند غذا کا ایک لازمی جزو ہیں۔ ذائقے کے ساتھ ساتھ جسمانی طاقت کے لیے بھی یہ انتہائی فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں۔

Aftab Maken
وٹامن ڈی کی کمی سے تھکن اور بے چینی
پاکستان

وٹامن ڈی کی کمی سے تھکن اور بے چینی

وٹامن ڈی کی کمی کو محض ایک معمولی غذائی مسئلہ سمجھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس وٹامن کی مسلسل کمی نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔

Aftab Maken
موسیقی کے آلات دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ
پاکستان

موسیقی کے آلات دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ

موسیقی کے آلات بجانے کی مشق انسان کے دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑی عمر کے وہ افراد جنہوں نے زندگی کے کئی سال ساز بجانے میں گزارے، شور والے ماحول میں بھی دوسروں کی بات سمجھنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں

Aftab Maken
روسی سائنسدانوں نے کینسر کی نئی ویکسین تیار کرلی
پاکستان

روسی سائنسدانوں نے کینسر کی نئی ویکسین تیار کرلی

روسی سائنسدانوں نے ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی نئی کینسر ویکسین ’’اینٹرومکس‘‘ تیار کرلی ہے جو کلینیکل استعمال کے لیے منظور ہوچکی ہے اور ابتدائی نتائج میں ٹیومرز کی افزائش 60 تا 80 فیصد کم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

Aftab Maken
ماں کا دودھ بچے کی جذباتی مضبوطی کی بنیاد
صحت

ماں کا دودھ بچے کی جذباتی مضبوطی کی بنیاد

ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔

Aftab Maken
شہد کے طبی فوائد اور ممکنہ نقصانات
شہر

شہد کے طبی فوائد اور ممکنہ نقصانات

دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال ہونے والا شہد اپنی قدرتی مٹھاس اور دواؤں جیسی خصوصیات کے باعث غذائیت اور علاج دونوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔

Aftab Maken
Acne: بڑھتا مسئلہ اور بچاؤ کی تدابیر
صحت

Acne: بڑھتا مسئلہ اور بچاؤ کی تدابیر

چہرے پر دانے یا مہاسے (Acne) دنیا بھر میں سب سے زیادہ پائی جانے والی جلدی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں، جو صرف نوجوانوں تک محدود نہیں بلکہ ہر عمر کے افراد کو متاثر کر سکتے ہیں۔

Aftab Maken