ملک بھر میں قومی پولیو مہم آج سے شروع
پاکستان میں آج سے ملک گیر قومی پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران ملک کے 159 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
پاکستان میں آج سے ملک گیر قومی پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران ملک کے 159 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
موسمی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ رہی ہے، خاص طور پر شمالی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں اور صبح و شام کے درجہ حرارت میں فرق بڑھنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں فلو، نزلہ، زکام، کھانسی، گلے کی خراش اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے
جدید طرزِ زندگی نے انسان کے سونے جاگنے کے انداز کو بھی بدل دیا ہے۔ آج کے دور میں نرم گدے، موٹے تکیے اور آرام دہ بستر آرام کی علامت سمجھے جاتے ہیں
دنیا بھر میں بڑھتی مصروفیات اور ٹیکنالوجی کے استعمال نے انسان کے سونے جاگنے کے قدرتی نظام کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
آج کے مصروف طرزِ زندگی میں دیر تک جاگنا اور رات گئے کھانا کھانا عام بات بن چکی ہے۔ دفتر، تعلیم یا روزمرہ کے دیگر مصروفیات کے باعث لوگ اکثر رات دیر سے کھاتے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق یہ معمول وقتی طور پر تو بے ضرر دکھائی دیتا ہے، مگر طویل مدت میں یہ جسمانی صحت پر خطرناک اثرات مرتب کر سکتا ہے۔
کیلا دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں شمار ہوتا ہے، جو اپنی غذائیت، ذائقے اور آسان دستیابی کے باعث ہر عمر کے افراد کی خوراک میں خاص مقام رکھتا ہے۔
ذیابیطس، ایک دائمی بیماری جو جسم میں بلڈ شوگر (glucose) کے عمل کو متاثر کرتی ہے، پاکستان میں نوجوان آبادی میں تیزی سے عام ہوتی جا رہی ہے۔
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر کسی فرد کی بے چینی (انگزائٹی) منفی خیالات، غلط عقائد یا ماضی کے تجربات سے جڑی ہو، تو سائیکو تھراپی — یعنی بات چیت پر مبنی نفسیاتی علاج — ذہنی سکون اور مکمل شفا کی جانب مؤثر قدم ہو سکتا ہے۔
نومبر 2022 میں لانچ ہونے کے بعد سے، ChatGPT نے طبی معلومات تک رسائی کا طریقہ بدل دیا ہے۔ ایک حالیہ سروے سے پتا چلا ہے کہ ہر چھ میں سے ایک بالغ فرد ماہانہ بنیاد پر صحت سے متعلق مشوروں کے لیے AI چیٹ بوٹس کا استعمال کرتا ہے۔
روحانیت اور مذہبی عقائد کینسر کے مریضوں کے لیے صرف روحانی تسکین کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک مؤثر نفسیاتی سہارا بھی ثابت ہو رہے ہیں، خصوصاً ان افراد کے لیے جو ریڈی ایشن تھراپی جیسے جسمانی اور ذہنی طور پر تھکا دینے والے علاج سے گزر رہے ہوتے ہیں۔
جب انسان بیمار ہوتا ہے تو اس کا جسم مختلف نظاموں کو متوازن رکھنے اور بیماری سے لڑنے کے لیے بھرپور توانائی صرف کرتا ہے۔ ایسے میں کچھ عام عادات، جیسے چائے یا کافی کا استعمال، جسم پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔
ایک حالیہ عالمی مطالعے کے مطابق، دنیا بھر میں بالغ افراد روزانہ اوسطاً 5,000 سے 6,500 قدم چلتے ہیں، جو کہ صحت مند طرزِ زندگی کے لیے تجویز کردہ 10,000 قدم کے ہدف سے خاصا کم ہے۔
“روزانہ ایک سیب ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے” ایک مقبول کہاوت ہے جسے صحت مند طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، تاہم سائنسی تحقیقات کے مطابق اس دعوے میں مبالغہ موجود ہے۔
صبح کا آغاز کیسا ہو، یہ طے کرتا ہے کہ آپ کا پورا دن کیسا گزرے گا۔ پاکستانی معاشرتی، دینی اور صحت بخش ماحول میں صبح کی کچھ مخصوص سرگرمیاں نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی فلاح کے لیے بھی نہایت مفید سمجھی جاتی ہیں۔
دودھ انسانی صحت کے لیے ایک مکمل اور قدرتی غذا کے طور پر صدیوں سے تسلیم شدہ ہے۔ اس میں وہ تمام بنیادی غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کی نشوونما، ہڈیوں کی مضبوطی اور عمومی صحت کے لیے ناگزیر ہیں
سائنس اور مشاہدے سے ثابت ہوا ہے کہ طویل عمر کا راز مہنگے علاج یا جدید ٹیکنالوجی میں نہیں بلکہ سادہ طرزِ زندگی، صحت مند عادات اور مثبت سوچ میں پوشیدہ ہے۔
دنیا بھر میں لوگ اس سوال پر منقسم ہیں کہ نہانے کا بہترین وقت صبح ہے یا رات، تاہم ماہرین صحت اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ اصل مقصد جسمانی صفائی اور جراثیم سے بچاؤ ہونا چاہیے، وقت کی قید نہیں۔
ناشپاتی کو عموماً ایک عام سا موسمی پھل سمجھا جاتا ہے، تاہم جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اس میں موجود غذائی اجزاء اسے صحت بخش غذا کا اہم حصہ بناتے ہیں
بچوں کی نشوونما کے لیے جسمانی سرگرمیاں محض ایک اختیاری مشغلہ نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت ہیں۔
مٹر کے دانے وزن گھٹانے، قوت مدافعت بڑھانے اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں معاون غذائی انتخاب ہیں
انگور پانی، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف صحت بخش غذا کا حصہ ہے بلکہ کئی امراض کے قدرتی علاج میں بھی معاون ہے
حالیہ طبی تحقیقات کے مطابق دہی میں موجود پروبائیوٹکس یعنی مفید جراثیم انسانی صحت پر ایسے مثبت اثرات ڈال سکتے ہیں جو طویل اور صحت مند زندگی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔
پاکستان میں 9 سے 14 سال کی عمر کی 1 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی (ہیومن پیپیلوما وائرس) ویکسین لگانے کی قومی مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر 2025 تک جاری ہے،
صبح سویرے نہار منہ پانی پینا جسم کے کئی اہم نظاموں کو متحرک کرتا ہے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے