فلم ’نابالغ افراد‘ کو عید الاضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان
ایوارڈ یافتہ فلم ساز نبیل قریشی نے اپنے رومانٹک کامیڈی فلم ’نابالغ افراد‘ کو بڑی عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
ایوارڈ یافتہ فلم ساز نبیل قریشی نے اپنے رومانٹک کامیڈی فلم ’نابالغ افراد‘ کو بڑی عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے ان میں اور ان کی بہنوں میں اعتماد لانے کے لیے ان کی والدہ نے گھر میں اپنی ذاتی گاڑی اور ڈرائیور ہونے کے باوجود انہیں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے کا پابند بنایا۔
پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ حرامانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے جَلد ایک سے دو گانے ریلیز ہونے والے ہیں۔
پنجابی بھنگڑا گلوکار ابرارالحق نے بھی چاہت فتح علی خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملکہ ترنم نورجہاں کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کا اپنا ورژن ریلیز کردیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اداکارہ درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔
سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
دلجیت دوسانجھ نے کنسرٹ میں پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے مشہور گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔
بھارت کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے شوہر اور نغمہ نگار جاوید اختر کی سابقہ اہلیہ ہنی ایرانی کو سخی خاتون قرار دے دیا۔
جیو انٹرٹنمنٹ کے مقبول ڈرامہ سیریل ’بیچاری قدسیہ‘ میں ’عنایہ‘ اور ’میرے ہم نشیں‘ میں ڈاکٹر آئمہ شہریار کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کی خاطر انڈسٹری چھوڑ دی۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے 2023 کے مقبول رومانوی ڈرامے مجھے پیار ہوا تھا کو فلم کی صورت میں یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔
بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں جیت کے بعد جشن کی تصاویر اور ویڈیوز تصویر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے ان پر پریشر ہے،
اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پو قاتلانہ حملہ ہوا۔
معروف اداکارہ جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کی صاحبزادی اداکارہ عنزیلہ عباسی نے شادی کے ایک سال بعد شوہر اور شادی سے متعلق تفصیلات بتادیں۔
مقبول اداکارہ در فشاں سلیم نے شکوہ کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام کو پہنچنے والے ان کے مقبول ترین ڈرامے ’عشق مرشد‘ کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر ان کی ہاٹ ویڈیوز اور تصاویر تلاش کرتے رہے۔
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
معروف اداکارہ سونیا حسین اور مقبول اداکار وہاج علی کی جانب سے حال ہی میں کرائے بولڈ فوٹوشوٹ پر مداح انہیں تنقید کا نشانہ بناتے دکھائی دیے۔
کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی انٹری ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف جوڑی اداکار بلال عباس اور اداکارہ درِفشاں سلیم کے خفیہ نکاح کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔
پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ چاہے کاغذ کے جہاز میں رکھ کر پھول ہی کیوں نہ مارو، جو غلط ہے وہ غلط ہے۔
سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں مجموعی طور پر اس سیریز کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداح ان کی خیریت کے لیے دعائیں کرتے دکھائی دیے۔
بھارتی اداکارہ سونالی باندرے اور سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کا نام ایک بار پھر بھارتی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔