ہمایوں سعید نے پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کی ماں سے شادی کی
پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے ہدایت کار اور پروڈیوسر سکندر شاہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ ہمایوں سعید نے پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کی ماں سے شادی کی۔
پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے ہدایت کار اور پروڈیوسر سکندر شاہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ ہمایوں سعید نے پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کی ماں سے شادی کی۔
بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔
معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قوی خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے۔
بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ سے متعلق یہ اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں کہ وہ شادی شدہ ہیں، تاہم اب انکے دوست نے انکی شادی چھپانے کی وجہ بھی بتادی۔
اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں فلم کی پروموشن کے دوران ایک خاتون مداح نے سیلفی کے لیے ان کا گلا دبوچ لیا تھا اور کافی دیر تک خاتون کا ہاتھ ان کے گلے میں رہا۔
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
انڈیا کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور اداکارہ نیرو باجوہ کی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خاتون مداح نے مجھے اپنی منگنی ٹوٹنے کا ذمہ دار قرار دیدیا تھا۔
پشتو فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں قتل کردیا گیا۔
بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف لندن میں کئی روز قیام کے بعد واپس ممبئی پہنچ گئیں۔
مقبول اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد بولی وڈ فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔
کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے نئی خوبرو ماڈل کے ہمراہ ’بدو بدی‘ ٹو گانا ریلیز کرنے سمیت اپنے متعدد نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔
اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔
بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔
پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو یوٹیوب کے بعد شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز کردیا گیا۔
سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے متعدد بار ایک ساتھ بیٹھ کر شراب پی۔
پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر سے مداحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔
بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے۔
پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی دوسری شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی۔