"لوو گرو" کا نیا گانا" بے خبریاں " جاری
مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور نامور اداکار ہمایوں سعید کی نئی فلم "لوو گرو" کا نیا گانا"بے خبریاں" ریلیز کردیا گیا۔
مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور نامور اداکار ہمایوں سعید کی نئی فلم "لوو گرو" کا نیا گانا"بے خبریاں" ریلیز کردیا گیا۔
معروف گلوکار اور موسیقار اسرار شاہ نے کہا ہے کہ جب وہ اپنا مشہور گانا افغان جلیبی گنگنا رہے ہوتے ہیں تو ان کے ذہن میں اپنی اہلیہ کا خیال ہوتا ہے
پاکستان کے معروف ٹی وی و فلم اداکار، میزبان و پروڈیوسرفیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی بالی ووڈ سے کام کی آفر آ چکی ہے۔
سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے سے خوفزدہ تھیں، تاہم اُنہیں اس شادی کے لیے راضی کرنے میں اُن کے بیٹے اذلان کا بڑا کردار رہا ہے۔
اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان، جنہوں نے ہمسفر، بن روئے اور قائداعظم زندہ باد جیسے پروجیکٹس سے خود کو منوایا
خوبصورت جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی رومانوی کامیڈی فلم’لوو گرو‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کے لیے تیار ہے۔
ایڈیشنل ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے 53 کروڑ روپے کا بینک فراڈ کے مقدمے میں وکلا کے دلائل کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ پہلی بار کھل کر اپنی عمر سے متعلق بات کرتی دکھائی دیں۔
پاکستان کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کےجنگی رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد چینی فنکاروں نے مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی جو کہ بھارت، پاکستان اور چین سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہوگئی۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان بارش میں بھیگتے ہوئے مداحوں سے ملنے پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو بہا گئی۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے میٹ گالا 2025 میں پہلی بار شرکت کر کے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی تاہم ان کا ڈیبیو لُک مداحوں کے دل جیتنے میں ناکام رہا۔
2021 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ”یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں، اور یہ ہماری پاوری ہو رہی ہے“ نے راتوں رات ایک عام لڑکی کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
فرحان سعید نے حالیہ دنوں بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔
پاکستان کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری اور بےپناہ مقبولیت سے تاریخ رقم کردی۔
معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعدتنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ نے بھارتی سرکار کی جانب سے بلاک کیے گئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔
فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی پابندی کی زد میں آچکی ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی فلم سردار جی 3 مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روایتی لباس لہنگے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکار فواد خان اور وانی کپور کی فلم ابیر گلال مشکلات کا شکار ہے، پہلگام حملے کے بعد بھارت میں مخالفت کے باعث گانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے۔
فیصل رحمان نے نوجوانی میں ہی فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنالی تھی اور شبنم سمیت عمر میں بڑی کئی سینیئر اداکاراؤں کے ہیرو بھی بنے۔
فلم، ڈرامہ اور تھیٹر میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی معروف فلمی اداکارہ خوشبو خان نے پہلی بار اپنی نجی زندگی، دکھوں اور اندرونی کشمکش کے حوالے سے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔