تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

تفریح

دونوں بچھڑی ہوئی بہنیں لگتی ہیں ؟؟؟؟
تفریح

دونوں بچھڑی ہوئی بہنیں لگتی ہیں ؟؟؟؟

ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کے مطابق ان کی اور ماہرہ خان کی شکلیں بہت ملتی ہیں، دونوں جب بھی ایک دوسرے سے ملتی ہیں تو یہی کہتی ہیں کہ ہم بچھڑی ہوئی بہنیں لگتی ہیں۔

Aftab Maken
خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے پروسیجر کروایا
تفریح

خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے پروسیجر کروایا

ماہر پلاسٹک اور میک اپ سرجری ڈاکٹر امبرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ نیلم منیر نے خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے ان سے قدرے مہنگا اور نیا پروسیجر کروایا، جس وجہ سے وہ پہلے سے زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں۔

Aftab Maken
’’اکال‘‘ دنیا کے 15 سے زائد ممالک میں ریلیز
تفریح

’’اکال‘‘ دنیا کے 15 سے زائد ممالک میں ریلیز

معروف انڈین پنجابی فنکار گپی گریوال کی بطورڈائریکٹر،رائٹر،پروڈیوسر اورایکٹر بڑے بجٹ کی ایکشن پنجابی فلم ’’اکال‘‘کل پاکستان اوربھارت سمیت دنیا کے پندرہ سے زائد ممالک میں ریلیز ہوگی۔

Aftab Maken