تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

تفریح

پولیس تحقیقات کے مطابق حمیرا کی موت قدرتی
تفریح

پولیس تحقیقات کے مطابق حمیرا کی موت قدرتی

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی نو ماہ پرانی لاش کراچی کے فلیٹ سے ملنے کے بعد کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی اسد رضا نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات اور اہم شواہد سے پردہ اٹھادیا۔

Aftab Maken
مبینہ تعلقات کی سوشل میڈیا پرافواہیں
تفریح

مبینہ تعلقات کی سوشل میڈیا پرافواہیں

قومی کرکٹر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کے مبینہ تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم نائلہ راجا نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔

Aftab Maken
سردار جی 3: زیادہ کمائی کرنے والی پنجابی فلم
پاکستان

سردار جی 3: زیادہ کمائی کرنے والی پنجابی فلم

اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی بھارتی پنجابی فلم’سردار جی تھری‘ کی شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری ہے، فلم پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بن گئی ہے۔

Aftab Maken
حمیرا کومالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی
پاکستان

حمیرا کومالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کے بھائی نوید اصغر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ حمیرا میری چھوٹی بہن تھی، اُسے مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی۔

Aftab Maken
حمیرا اصغر کی موت اکتوبر 2024 میں ہوئی
پاکستان

حمیرا اصغر کی موت اکتوبر 2024 میں ہوئی

اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش گزشتہ دنوں کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد حکام نے فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر تصدیق کی ہے کہ ان کی موت اکتوبر 2024 میں واقع ہوئی تھی۔

Aftab Maken
بولڈ مناظر شوٹ کرواتے وقت مسائل ہوئے
تفریح

بولڈ مناظر شوٹ کرواتے وقت مسائل ہوئے

مقبول ڈرامے ’من مست ملنگ‘ کی اداکارہ سحر ہاشمی نے اعتراف کیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے میں رومانوی مناظر فلمانا مشکل کام تھا، وہ ساتھی اداکار دانش تیمور سے آنکھ تک نہیں ملا پاتی تھیں۔

Aftab Maken
رومانوی مناظر پر پابندی کا مطالبہ
تفریح

رومانوی مناظر پر پابندی کا مطالبہ

جیو ٹی وی کے ڈراما سیریل ’من مست ملنگ‘ میں دانش تیمور اور سحر ہاشمی کے رومانوی مناظر پر ناظرین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے اور کئی افراد نے ڈرامے پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Aftab Maken