گیس و بجلی گردشی قرض کو صفر پر لانے کی یقین دہانی
موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کےگردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر کی سطح پر لانے کی یقین دہانی کرادی
موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کےگردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر کی سطح پر لانے کی یقین دہانی کرادی
گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا،
وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا، ریکوڈک اوراہم معدنی منصوبوں میں سرمایہ کاری، سیکیورٹی اورپالیسیز پرسیشن ہوں گے۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ "بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی قیمتوں میں بڑے ریلیف کے اعلان کے بعد مختلف کیٹگریز کے صارفین کے لیے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا،
وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔
ماڑی انرجیز لیمیٹڈ نے ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں شمالی وزیر ستان سے گیس اور تیل کی تیسری دریافت کا اعلان کردیا اور کمپنی کے وزیرستان بلاک سے گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت کرلیے گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کریں گے۔
حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) بورڈ نے ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری دے دی ہے۔
معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے حکومت کی 29 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ بات چیت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ ہفتوں میں مزید آئی پی پیز کے ساتھ بھی معاہدے ہونے کا امکان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، علی پرویز ملک نے جمعہ کے روز غیر ملکی سفیروں کو آئندہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 (PMIF25) کے بارے میں بریفنگ دی
حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
بین الاقوامی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی سے متعلق بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔
پاور سیکٹر میں اصلاحات اور کیپسٹی پیمنٹس کم کرنے کے سلسلے میں انرجی ٹاسک فورس نے وفاقی اورصوبائی حکومت کے پاورپلانٹس سےمذاکرات مکمل کر لئے۔
آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کے لیے حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن کرنے جارہی ہے، اب مزید بجلی نہیں خریدے گی۔
وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور فنانس ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
یکم مارچ سے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان سامنے آیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) جو ملک کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی ہے نے 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے 3 ماہ کے دوران 41.44 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) کا اعلان کیا ہے۔