تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

توانائی

پی اے سی:  بڑے ڈیفالٹرز کی فہرست طلب
توانائی

پی اے سی: بڑے ڈیفالٹرز کی فہرست طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سب سے بڑے 300 ڈیفالٹرز کی فہرست طلب کر لی جبکہ اجلاس میں حکومت بلوچستان کا بھی ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

Aftab Maken
گردشی قرض کے لیے بینکوں سے قرض
توانائی

گردشی قرض کے لیے بینکوں سے قرض

وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد علی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ گردشی قرض کے خاتمے کے لیے بینکوں سے فکس ریٹ پر قرض لینے پر کام کر رہے ہیں۔

Aftab Maken
بجلی چوری کا معاملہ: گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا الزام
توانائی

بجلی چوری کا معاملہ: گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا الزام

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے اہلکاروں کی طرف سے ایک بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر گلوکار جواد احمد اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمے کے متعدد اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Aftab Maken
نیپرا  لائسنس منسوخی کی تجویز
توانائی

نیپرا لائسنس منسوخی کی تجویز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ اگر کمپنی دوتہائی سے زیادہ بجلی نیشنل گرڈ سے حاصل کر رہی ہے تو اس کے پاس پیداوار کا لائسنس کیوں کر ہونا چاہیے؟

Aftab Maken
الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان
توانائی

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں، ای وی اسٹیشنز کا بجلی کا ٹیرف 45 فیصد کم کردیا ہے۔

Aftab Maken
آئی پی پیز کے 10 ہزار میگاواٹ کے منصوبے مسترد
توانائی

آئی پی پیز کے 10 ہزار میگاواٹ کے منصوبے مسترد

موجودہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں میں ایک ہزار 100 ارب روپے سے زائد کی بچت کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے 10 ہزار میگاواٹ کے آئی پی پیز کو مہنگا اور ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

Aftab Maken