حکومت کا پیٹرول فوری منگوانے کا حکم
ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔
ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوڈ شیڈنگ کے نظام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرمی میں بھی کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔
مسابقتی کمیشن (سی سی پی)نے چھ معروف یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں اور ان کی تنظیم پر قیمتوں کے گٹھ جوڑ کے الزام میں مجموعی طور پر 37 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، ملیر ہالٹ سے قائد آباد نیشنل ہائی وے کے ٹریک پر رات سے کیے جانے والے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہے، اور ہزاروں افراد پریشان ہیں۔
سوئی نادرن نے مختلف وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں و محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے لیے یاددہانی نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین نے کہا ہے کہ فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے۔
حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔
سوئی ناردرن گیس کے حصے داران نے مالی سال 2023-24 کے لیے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کے ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی ) کمپنیوں کے جمع ہونے والے کروڑوں ڈالر کے ٹریننگ فنڈز میں بے ضابطگیوں کا سپیشل آڈٹ کرانے کا احکامات دیئے ہیں ،
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیےگیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے خاتمے، لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔
وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے
سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کی بولی کل ( پیر)کو اسلام آباد میں ہوگی ۔
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024-25 کے پہلے نو ماہ میں 10.67 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) ظاہر کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 42 فیصد کم ہے۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس میں، جو ہفتہ 26 اپریل 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا
آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے ابتدائی 13 ماہ کے دورحکومت میں پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 283ارب روپے کی کمی ہوئی ہے
بجلی کے شعبے کےگردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو گیا۔
وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
پاکستان کے علاقائی سمندروں میں حال ہی میں دریافت ہونے والے آف شور تیل اور گیس کے ذخائر کو پاکستان اور ترکی مشترکہ طور پرشروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
عالمی نرخوں میں کمی کی وجہ سے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔