ایل پی جی کی قیمت میں 79 روپے فی سلنڈر کمی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2025 کے لیے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی زیادہ سے زیادہ قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2025 کے لیے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی زیادہ سے زیادہ قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے
پاکستان بھر کے بجلی صارفین کو آئندہ ماہ اپنے بلوں میں 19 پیسے فی یونٹ تک اضافی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اگست 2025 کے لیے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ (FCA) کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی ہے۔
پاکستان میں یکم اکتوبر 2025 سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، جس سے عوامی مالی مشکلات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کل باقاعدہ سماعت کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے توانائی شعبے میں دہائیوں سے موجود گردشی قرض آئندہ چھ سالوں میں مکمل ختم کر دیا جائے گا۔
پاکستان کی توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی بجلی کی ترسیل و تقسیم کی کمپنیوں، جن میں کے الیکٹرک اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (NTDC) شامل ہیں، کو نیپرا نے مہلک اور غیر مہلک حادثات کے باعث مجموعی طور پر 975 ملین روپے کے جرمانے کیے ہیں۔
وزارت خزانہ نے پاکستان کے توانائی بحران سے جڑے سب سے بڑے مالی مسئلے — 1225 ارب روپے کے گردشی قرض — کے کامیاب حل کا اعلان کیا ہے
آج اسلام آباد میں ایک اہم تقریب منعقد ہوگی جس میں حکومت اور 18 بینکوں کے مابین گردشی قرضوں کو کم کرنے کے لیے قرض معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
وفاقی حکومت کی جانب سے جون 2025 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کی منظوری کے باوجود جولائی میں اس قرضے میں 47 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے
پاکستان میں گھریلو صارفین کے لیے اب ملکی قدرتی گیس پر نیا کنکشن لینا ممکن نہیں رہے گا، کیونکہ وفاقی حکومت نے مستقل بنیادوں پر ان کنکشنز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے یہ ہدایت وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کو ارسال کر دی گئی ہے۔
کے-الیکٹرک اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) کے درمیان 172.8 ارب روپے کے واجبات اور سبسڈی کے کلیمز پر پیدا ہونے والا تنازعہ دو سال گزرنے کے باوجود حل نہیں ہو سکا۔
حکومتِ پاکستان نے 15 ستمبر 2025 کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2.78 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر لوڈشیڈنگ اور سروس میں بے ضابطگیوں کے باعث جرمانہ عائد کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے کا بجلی بل حکومت ادا کرے گی، جو بل جمع کرا چکے انہیں اگلے ماہ ایڈجسٹمنٹ دی جائے گی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو فوری طور پر بجلی کے بل بھیجنا کسی طور پر مناسب نہیں۔
وفاقی حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بجلی کے بل تین ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں لاکھوں خاندان اب بھی اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، کیونکہ بجلی کی بحالی کے باوجود 2 لاکھ 83 ہزار 496 صارفین کو تاحال بجلی فراہم نہیں کی جا سکی۔
نیا گیس کنکشن اب 40 ہزار روپے سے زائد میں دستیاب ہوگا، آٹھ سالہ پابندی کے بعد بحالی سے لاکھوں خاندان مستفید ہوں گے مگر بلند اخراجات پر تشویش بڑھ گئی ہے۔
وفاقی کابینہ نے گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے، زرعی ایمرجنسی اور ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ریلوے، این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ نے 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پپری کی تعمیر کا معاہدہ کیا۔
کراچی میں بارش کے بعد 65 فیصد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے، کے الیکٹرک کے ناقص ترسیلی نظام سے اسپتال متاثر اور گھروں میں برقی آلات جل گئے۔
حکومت پاکستان نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) کو درپیش غیر حساب شدہ گیس (UFG) کے نقصانات کم کرنے کے لیے کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ای اینڈ پی کمپنیاں سی سی آئی کی منظوری کے باوجود گیس تیسرے فریق کو فروخت کرنے میں تاخیر کر رہی ہیں، جبکہ اس پر تنازع جاری ہے کہ کیا بولی دہندگان کے لیے اوگرا لائسنس لازمی ہے۔
"پاکستان نے وزارتِ خزانہ اور توانائی کی مخالفت کے باوجود 30 کروڑ ڈالر لاگت کے ماچھیکے۔ٹھلیاں۔تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی، جسے آذربائیجان کے ساتھ اسٹریٹجک سرمایہ کاری قرار دیا گیا ہے۔"