گھریلو شعبے کو آر ایل این جی فراہمی پر انتباہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے خبردار کیا ہے کہ گھریلو شعبے کے لیے ری-گیسفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی کا فیصلہ انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا جانا چاہیے
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے خبردار کیا ہے کہ گھریلو شعبے کے لیے ری-گیسفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی کا فیصلہ انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا جانا چاہیے
وزارت خزانہ نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرول برقرار جبکہ ڈیزل 3 روپے فی لیٹر اور دیگر مصنوعات بھی سستی ہو گئیں۔
صارفین کو ستمبر 2025 کے پہلے پندرہ دنوں میں معمولی ریلیف ملنے کی توقع ہے کیونکہ پیٹرول 264 روپے اور ڈیزل 269.86 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔
ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ نرخ میں ایک روپے 69 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے
پاور ڈویژن نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بجلی کے انفراسٹرکچر کے تحفظ اور بجلی کی فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے ڈسکوز اور آپریشنل ٹیموں کو فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔
پاکستان ایل این جی کارگوز کی تعداد کم کرنے کے لیے قطر انرجی کو چار آپشنز پیش کرے گا کیونکہ موجودہ معاہدوں میں کمی کی گنجائش محدود ہے۔
نجی شعبے نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
نیپرا نے جولائی 2025 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر عوامی سماعت 28 اگست کو طلب کر لی ہے۔
کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔
کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پربلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی تیز رفتار ترقی کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس پر مشتمل جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل اور افتتاح کا اعلان کر دیا ہے
سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم وفاقی حکومت بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں کامیاب رہی۔
پاکستان کا توانائی کا شعبہ ایک شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جو ممکنہ طور پر یکم جنوری 2026 سے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاور ڈویژن اور فنانس ڈویژن کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو چینی آئی پی پیز کے ساتھ پاور سیکٹر کے قرضوں کی مکمل ری پروفائلنگ کے حتمی منصوبے پر بریف کرنے کا امکان ہے، جو موجودہ ٹیرف پر اثر ڈالے گا۔
موجودہ حکومت کےپہلے 16ماہ میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ( سرکلر ڈیٹ) ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔
16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
نیپرا کے حکم ناموں کے مطابق سیپکوپر 3 مختلف فیصلوں کے تحت 7 کروڑ روپے اور حیسکو پر ایک فیصلے کے تحت ڈھائی کروڑ روپےکاجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کے ذمے 76.523 ارب روپے کے واجبات غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث کمپنی شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کےالیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔
وزارت توانائی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے درمیان چینی توانائی منصوبوں کو واجب الادا 431 ارب روپے کی ترسیلات کے معاملے پراختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ یہ رقم کمرشل بینکوں کے ذریعے فراہم کی جانی ہے، تاہم پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ ادائیگیاں تاحال رکی ہوئی ہیں۔
پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھا دیا اور فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔
محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔