بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی
متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی تعلیمی اسناد تیار کرنے والے تین اداروں کے مالکان کو گرفتار کر لیا۔
سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبے کی جامعات کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف سے 16ارب روپے مانگ لیے ہیں۔
سندھ کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر لگانے کے بجائے سفارشی بنیادوں پر وائس چانسلر لگانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔
مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔
28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر ہونیوالی عام تعطیل پر کیمبرج بورڈ کے پاکستان میں جاری اولیولز اور اے لیولز کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
سندھ اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف قانون سازی کرنے کا مطالبہ کردیا، ڈپٹی اسپیکر نے یہ معاملہ سندھ کابینہ کو ارسال کردیا جو جلد اس حوالے سے قانون سازی کرے گی۔
بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے مسلسل غیر حاضر 2 ہزار اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔
سرکاری جامعات کی سالانہ غیر ترقیاتی گرانٹ کا ایک بڑا حصہ ملازمین کی پینشن پر خرچ ہوجانے کی وجہ سے اب وفاقی سطح پر اساتذہ کے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔
کرغزستان سے 170 پاکستانی طلبہ کا تیسرا گروپ لاہور پہنچ گیا، طلبہ کے عزیز و اقارب کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی۔
صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
گرمی کی شدی اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے۔
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ منظم طریقے سے پاکستان کے مستقبل کو تباہ کیا جارہا ہے اور اس ملک میں سب کچھ آہستہ آہستہ زمین بوس ہورہا ہے۔
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے جامعہ کراچی کے تحقیقی ادارے آئی سی سی بی ایس میں جاری صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-
کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔
کراچی میں آج ہونے والا نویں جماعت کا پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔
کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا، بہت سے طلباء اب بھی امتحانی ایڈمٹ کارڈ سے محروم ہیں۔
ملک میں میٹرک اور انٹر کے بعد کیمبرج کے امتحانات کے پرچے بھی امتحانات سے قبل ہی آؤٹ اور لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکی جامعات میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج اور مظاہرین کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔
سی ایس ایس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا۔
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔