امریکی جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری
امریکا کی مختلف جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری ہے۔
امریکا کی مختلف جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری ہے۔
وفاقی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ برائے انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قیصر عالم کو عہدے سے ہٹادیا۔
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) کے گیارہویں کے امتحان میں بدنظمی، پرچہ تاخیر کا شکار ہونے کے باوجود اضافی وقت نہ دیا گیا۔
حکومت کی جانب سے آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان سے پنجاب ٹیچر ز یونین کے 100 رکنی وفد نےمرکزی صدر چودھری سرفراز کی قیادت میں چلڈرن لائبریری لاہور میں ملاقات کی۔
وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی جامعہ میں تدریسی معیارات پر سمجھوتے کا سبب رہی
پاکستان بھر میں او لیول اور اے لیول کے سالانہ امتحانات 2024کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت امتحانات 25اپریل سے شروع ہوں گے۔
ہائی ایجوکیشن کمیشن نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی (KIET) کے دو کیمپسز میں داخلے بند کردئیے ہیں
وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں وفاقی تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 25 مئی کو یوم افریقہ کے موقع پر یونیسکو کی ’’رقص برائے تعلیم‘‘ مہم میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں
وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے جامعہ کی ‘پرنسپل سیٹ’ (وائس چانسلر سیکریٹریٹ) کی کراچی سے باقاعدہ منتقلی کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا ہے
آل پبلک یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے عدالت عظمیٰ میں ایک درخواست دائر کی ہے کہ وہ جامعات میں وائس چانسلرز کی عدم تقرری کے معاملے کا نوٹس لے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلے آئی ٹی پارک کا آغاز کردیا گیا۔
ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔
صدرمملکت نے قائداعظم یونیورسٹی میں سکو ل آف پالیٹکس و انٹرنیشنل ریلشنز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال کو یونیورسٹی کی سوشل سائنسز کا ڈین تعینات کردیا ہے ،
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور انہیں پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ سسٹم کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں پیپر چیکنگ میں شفافیت کے لیے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سرگودھا کے نواحی علاقے مڈھ رانجھا میں ٹیچر کے تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، پولیس نے چودہ گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو کاروبار اور معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے۔
صوبہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی ہے۔