PIDE میں 200 سے زائد سفارشی بھرتیوں کا انکشاف
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) میں 200 سے زائد ملازمین کو سفارش پر بھرتی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) میں 200 سے زائد ملازمین کو سفارش پر بھرتی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی چئیرپرسن بشریٰ انجم بٹ کے نامناسب رویے پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرمی اور موسم کی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 4 اگست تک توسیع کر دی گئی۔
وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے وزیر اعظم پروگرام کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے 22 جولائی سےایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 105 ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج طلب کر لی گئی ہے۔
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا کہنا ہے کہ ڈگریاں کی تصدیق کا سسٹم 10 دن سے خراب ہے۔
فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2024کے جماعت نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ کے نویں دسویں جماعت کے نتائج 2024میں حیران کن طور پر بوٹی مافیا کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا،
خیبرپختونخوا میں ناقص کارکردگی اور مالی بحران کی شکار 14 یونیورسٹیاں بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
فیڈرل بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان 12 جولائی کو کرے گا۔
پاکستان کی سب سے قدیم طبی درسگاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز میں شرکت کرنے والے طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہو گئی۔
کراچی اور گلگت کے بعد اب اسلام آباد میں بھی پنک بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جو ملازمت پیشہ خواتین خصوصاً طالبات کے لیے مفت ہو گی۔
پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز 9 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے میٹرک کے امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔
ریکارڈ ہجرت کو محدود کرنے کی کوشش میں، آسٹریلوی حکومت نے بین الاقوامی طلباء کے لیے اپنی ویزا فیس کو دوگنا کر دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہزار طلبا کو تربیت کیلئے چین کی یونیورسٹی بھیجا جائے گا،
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت امتحانی پرچہ سوشل میڈیا پر آوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے
جامعات کی درجہ بندی کرنے والے ادارے کیو ایس کے مطابق پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 300 بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 25-2024 کا ری کرننگ بجٹ 65 ارب روپے بحال کر دیا گیا ہے۔