آئی ایم ایف سےقرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا گیا: وزارتِ خزانہ
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالر کا قرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا۔
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالر کا قرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا۔
پاکستان اور روس نے توانائی کے بڑے منصوبوں پر عملدرآمد اور تیل اور گیس کی سپلائی میں تجارت کے لیے جامع توانائی پیکج کے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔
وفاقی سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے کہا ہے کہ 18 ویں آئینی ترمیم کے بعد زیادہ فنڈز صوبوں کے پاس چلے گئے، قومی مالیاتی کمیشن ( این ایف سی) ایوارڈ پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال میں بجلی کمپنیوں نے قومی خزانےکو 661 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔
فراط زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا ہے ، نومبر 2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔
وفاقی حکومت کے پنشن اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔
پاکستان میں بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
حکومت رواں ہفتے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا ایک اور مرحلہ شروع کرے گی۔
لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔
پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ سوا 2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں۔
اگلے 3 سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی میں کمی جبکہ معاشی شرح نمو میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے
پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ396ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملے پر رعایت ملی تو فائدہ ضرور اٹھائیں گے، ایران پاکستان منصوبے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا۔
ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد اورنومبرمیں ماہانہ بنیادوں پر18.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بائیس اسٹرکچرل بینج مارک ہیں،وفاقی حکومت نے اٹھارہ اور اسٹیٹ بینک نے چار پر عملدرآمد کرنا ہے، حکومت کسی قسم کی ٹیکس مراعات نہیں دے سکتی،
ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 4.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ اکتوبر 2024 میں یہ 7.2 فیصد تھی ۔
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکامی کے بعد ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کے گریڈ 17 سے 20 کے 60 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی۔
پاکستان روس کیساتھ معاشی روابط میں توسیع کے لیے آئندہ ہفتے روسی حکام سے مذاکرات کرے گا، ان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے روسی فنڈنگ کا حصول شامل ہیں۔
وفاقی حکومت رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، اور پانچ ماہ کے دوران 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔