تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

نیشنل بینک ملازمین کو دیے گئے قرضوں کی ریکوری کی تحقیقات شروع
معیشت

نیشنل بینک ملازمین کو دیے گئے قرضوں کی ریکوری کی تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی جانب سے اپنے ہی ملازمین کو قرضے دینے اور پھر قرضوں کی وصولی کے لیے وکلا کو بھاری رقوم ادا کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Aftab Maken
آج مانیٹری پالیسی کا اعلان
معیشت

آج مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

Aftab Maken
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی عمارت، جہاں آج پالیسی ریٹ فیصلہ متوقع ہے
معیشت

شرح سود میں مزید کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

Aftab Maken
پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز سیل کرنا شروع
معیشت

پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز سیل کرنا شروع

ایف بی آرنے پنجاب اور سندھ میں عدم تعمیل کرنے والی شوگر ملوں کو سیل کرنا شروع کر دیا ہے اور نو ٹیکس افسران/اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جو بدعنوانیوں میں ملوث تھے اور ملوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے ٹیکس چوری کر رہے تھے۔

Aftab Maken