وی پی این استعمال: انٹرنیٹ انفرااسٹرکچر پر دباؤ، زرمبادلہ کو نقصان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل کے باعث انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر اور غیر ملکی زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل کے باعث انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر اور غیر ملکی زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مستقل سرچارج ملاکر صرف ڈھائی سال میں بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ 25 روپے 76 پیسے بنتا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، ہماری کوشش ہے معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لیکر جائیں، ٹیکس نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات دسمبر سے جاری ہیں، معاشی ترقی کے لے نجی شعبے کو کردار نبھانا ہوگا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے شیئرز میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1818پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔
وفاقی حکومت کےقرضوں کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے-نومبر دوہزار چوبیس تک مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ستر ہزار تین سو چھیاسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) نہ کھلنے کی کوئی شکایت نہیں ملی، کسی بھی غیر ملکی کمپنی کو منافع باہر لے جانے کو نہیں روکا گیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کرنسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ریونیو جمع کرنے والے 2 اداروں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے،
وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا۔
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کو سنبھالنے کے لیے واحد بولی لگانے والے ترک کنسورشیم نے کم از کم فیس سے کم کی پیشکش کی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران 386ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے
اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج 31دسمبر بروز منگل اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔
حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے مالی سال 2023-24 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمارکی منظوری دے دی ہے گزشتہ سال جی ڈی پی گروتھ 2.52 فیصد کے بجائے 2.50 فیصد رہی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملکیتی اداروں کے لیے فراہم کی گئی مالی معاونت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف کم ہوگا اور آئی پی پیز معاملات بھی جلد حل ہو جائیں گے۔
ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا، قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔
وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نےاہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود سربراہی کریں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔