اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتار
ایف بی آر کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن انلینڈ ریونیو اسلام آباد نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں فرسٹ وومن بنک امپیریل کورٹ برانچ کراچی کے بینک منیجرکو بینک سے گرفتار کر لیا۔
ایف بی آر کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن انلینڈ ریونیو اسلام آباد نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں فرسٹ وومن بنک امپیریل کورٹ برانچ کراچی کے بینک منیجرکو بینک سے گرفتار کر لیا۔
پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی کا خاتمہ ہوگیا۔ پی آئی اے اور ایئر بلیو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کی اجازت مل گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔
نمایاں کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ
کے ایس ای 100 انڈیکس نے جمعرات کو ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور اس نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران 142 فیصد منافع فراہم کیا ہے۔
آج دن کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد ہنڈریڈ انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار
فنانس ڈویژن نے پیش گوئی کی ہے کہ نومبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.8 سے 6.8 فیصد کے درمیان رہے گی اور یہ شرح دسمبر تک مزید کم ہو کر 5.6 سے 6.5 فیصد رہ جائے گی۔
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 98 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
اکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 96 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اضافی ٹیکس اقدامات یا منی بجٹ کے بغیر نومبر 2024 کے لئے 1,003 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پیر کو 172.7 بلین روپے کی لاگت کے دس منصوبوں کی منظوری دی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی حافظ آباد برانچ کو 20 لاکھ روپے مالیت کے 500 روپے والے جعلی کرنسی نوٹ پائے جانے سیل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائر وال کے ذریعے غیر قانونی وی پی اینز کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز کردیا۔
انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے،
وفاقی ادارہ شماریات ہفتہ وار مہنگائی کے جاری اعدادو شمار کے مطابق مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ ہفتے آلو، پیاز، ٹماٹر اور گھی سمیت سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیت میں ریکارڈ پر ریکارڈ بننے لگے، جہاں 100 انڈیکس پہلی بار 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ بنایا ہے۔
یورپین ایئر سیفٹی کمیٹی 6 دسمبر کو پروازوں کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ دے گی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دن زبردست تیزی دیکھی گئی جہاں 100 انڈیکس 97 ہزار کی سطح کو بھی پہنچ گیا۔
حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔