بریکنگ
سری لنکا نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف دے دیا ٹیکسلا میں غلط پارکنگ پر پولیس تشدد سے شہری جاں بحق، لواحقین کا میوزیم روڈ پر احتجاج، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

سعودی تیل سہولت پر IMF کے خدشات
معیشت

سعودی تیل سہولت پر IMF کے خدشات

سعودیہ سے 3؍ کھرب 33؍ ارب کی تیل سہولت پر IMF نے خدشات ظاہر کردیئے اور کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے ۔

Aftab Maken
حکومت پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کرے گی: محمد اورنگزیب
معیشت

حکومت پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کرے گی: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ساتھ اعتماد اور ساکھ کے فقدان کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کا عملہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ 7 ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کا جائزہ لے سکے۔

Aftab Maken
ایف بی آر کے دفتر میں ویلتھ اسٹیٹمنٹس فراڈ کی تحقیقات کے دوران ٹیکس ریکارڈ اور دستاویزات کا جائزہ
معیشت

اربوں کا ٹیکس فراڈ: پی آر اے ایل اور ایف بی آر کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایک گروہ نے ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکار کے غیر فعال اکاؤنٹ کا غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے فرضی سپلائیز کیں، جن کی مالیت 1.625 ٹریلین روپے تھی۔ اس کے نتیجے میں حکومت کو سیلز ٹیکس کی مد میں 292.549 ارب روپے اور مزید ٹیکس کی مد میں 235.340 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

Aftab Maken