آئی ایم ایف وفد مشن 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد، مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد، مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچا تاہم بعد میں منفی ہو گیا۔
وفاقی حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں کی دوبارہ مذاکرات یا منسوخی سے سالانہ 300 ارب روپے تک کی بچت کی توقع رکھتی ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ کی کمی ہوگی۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان یورو بانڈز اس وقت لانچ کرے گا جب ہماری کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری ہو جائے گی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جس میں شرح سود میں توقع سے زائد کمی کی گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ابتدائی سیشن میں ہی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ گئی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح 14.45 ریکارڈ کی گئی ہے۔
ایف بی آر ماہ اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 261ارب 69 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 56 شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن ریٹس کو موجودہ مارکیٹ ریٹس کے 75 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔
رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔
آئی ایم ایف کو تیل کی موخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق دینے کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ریکارڈ تیزی کا رجحان برقرار ہے،
دس انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وہ حکومت کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کرنے کے لیے شرائط پیش کر رہے ہیں۔
عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے
ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے وفاقی دارلحکومت میں دو معروف ریسٹورنٹس کو جعلی رسیدیں جاری کرنے پر سیل کردیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اپنے پہلے مرحلے میں حکومت سے حکومت کے درمیان سرمایہ کاری کے ماڈل سے دوسرے مرحلے میں کاروبار سے کاروبار روابط میں تبدیل ہو گیا ہے جہاں اس دوسرے مرحلے میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور جمعہ کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی بلند سطح بھی عبور کر گیا۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی اپٹما نے اسٹیٹ بینک سے نئی مانیٹری پالیسی میں 400بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کردیا ہے.
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ارب ڈالرز کی مالی معاونت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔