پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کئی دنوں کی تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کئی دنوں کی تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے ایک ہفتے قبل ہی پاکستان اور امریکا نے تجارتی مذاکرات کا ایک اہم دور مکمل کر لیا ہے
رواں مالی سال 26-2025 کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 168 پواؤنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، 1964 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل کرلیا، گزشتہ مالی سال کے دوران اوسط افراط زر 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
گذشتہ مالی سال25-2024 کا ٹیکس وصولیوں کا دوسری مرتبہ مقرر کردہ نظرثانی شدہ ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے رواں مالی سال کے پہلے ہی روز نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2025 میں نمایاں بہتری کے آثار دکھائے، جو مضبوط معاشی بنیادوں، گرتی ہوئی مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس کی بدولت ممکن ہوئی۔
پاکستان اور چین نے اس ہفتے 3.7 ارب ڈالر کے مساوی کمرشل قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے 8.9 بلین ڈالرکی نازک سطح سے دوبارہ دہرے ہندسوں تک پہنچ گئے ہیں۔
مالی نظم و ضبط اور عوامی احتساب کے حوالے سےسنگین سوالات اٹھاتے ہوئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ایک اعلی سطحی رجسٹرار کانفرنس منعقد کررہی ہے
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، ایوان نے گزشتہ 2 سال کی سپلمنٹری گرانٹس کی بھی منظوری دے دی،
وفاقی بجٹ کی منظوری اور ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا
قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔
پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز بحال ہوا کے ایس ای 100 انڈیکس میں 6,500 سے زائد پوائنٹس کا شاندار اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پیر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کےبجٹ پر بحث کو سمیٹتے ہوئے اہم اقتصادی پالیسیوں اور ٹیکس اصلاحات پر اظہار خیال کیا۔
قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور معاشی حالات خراب کرنے کے الزامات لگائے گئے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے طویل مشاورت کے بعد درآمدی سولر پینلز کے پرزہ جات پر تجویز کردہ 18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک میں مہنگائی کا پارہ چڑھنے لگا، ایک ہفتے کے دوران چینی، آلو، آٹے، مٹن بیف سمیت 23 اشیا مہنگی ہو گئیں۔
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پبلک فنانس منیجمنٹ ترمیمی ایکٹ کی منظوری دے دی، کمیٹی نے خودمختار سرکاری اداروں کو سرپلس منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کا قانون منظور کر لیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے،بجلی صارفین پر 10 فیصد ڈیٹ سروس سرچارج کی حد ختم اور چھوٹی گاڑیوں پر لیوی لگانے کی تجاویز کو مسترد کردیا۔
نجکاری کمیشن بورڈ نے اسٹریٹجک لین دین کے لیے کلیدی اقدامات کی منظوری دے دی۔