وفاق اور پنجاب حکومت: چینی سستی کرنے میں ناکام
وفاقی اور پنجاب حکومت کی کوششوں کے باوجود ملک بھر میں چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ، اور بدستور چینی کی قیمت دوسوروپے فی کلو کے لگ بھگ ریٹیل میں فروخت کی جارہی ہے
وفاقی اور پنجاب حکومت کی کوششوں کے باوجود ملک بھر میں چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ، اور بدستور چینی کی قیمت دوسوروپے فی کلو کے لگ بھگ ریٹیل میں فروخت کی جارہی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 700 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی کے باعث 100 انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 39 ہزار کی حد عبور کر لی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایل سی سی آئی) کی جانب سے ہڑتال کی کال پر شہر قائد اور لاہور میں اہم مارکیٹیں بند ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعہ کو اپنی ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری رکھا، جسے ادارہ جاتی خریداری، بلیو چپ اسٹاکس میں نئی دلچسپی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد نے سہارا دیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کار ابتدائی کاروباری لمحات میں ہی 140,000 کی سطح عبور کر گیا۔
حکومت پنجاب نے 4 ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا، چینی کی نئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو بھی خریداری کا رجحان برقرار ہے جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں ،حکومت کوچینی کا کاروبار نہیں کرنا چاہیے،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے
آج اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
نیشنل سیونگز نے 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان کردیا ہے ، پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا نکلا
سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس کے باعث شادی کی تیاری کرنے والے گھرانوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔
پاکستان میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور صارفین کی جانب سے سونے کی موجودہ صورتحال اور آئندہ رجحانات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے، دوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک ہزار 841 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار کی نئی تاریخی سطح بھی عبور کرلی ہے۔
پاکستان کے 15سے زائد سرکاری اداروں (SOEs) کے مجموعی نقصانات 59 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ پنشن واجبات بھی 17 کھرب روپے تک جاپہنچے ہیں‘
ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کسٹمز آکشن نظام کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر دو کسٹمز افسران کو معطل کرکے نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان جمعہ کو بھی جاری رہا جہاں کاروبار کے آغاز پر چند ہی منٹوں میں کے ایس ای-100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 134,000 کی بلند سطح عبور کرگیا۔
حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔
وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔