ایف بی آرکا آڈٹ ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 42 اہم شعبوں/صنعتوں میں فیلڈ آڈٹ کروانے کے لیے 102 سیکٹر/آڈٹ ماہرین کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 42 اہم شعبوں/صنعتوں میں فیلڈ آڈٹ کروانے کے لیے 102 سیکٹر/آڈٹ ماہرین کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری افراد کے لیے سخت قوانین تیار کر لیے جب کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے ایف بی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان برقرار ہے جسے معیشت کے مثبت امکانات اور کارپوریٹ آمدن میں بہتری نے مزید تقویت دی۔
رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے مہینے جولائی میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 44.16 فیصد کے بڑے اضافے سے 2 ارب 75 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں سرمایہ کاروں کا اعتماد اور معاشی اشاریوں میں بہتری مارکیٹ کو نئے ریکارڈز کی طرف لے جا رہی ہے۔
پاکستان میں ایشین کرکٹ کے میڈیا رائٹس 5.2 ملین ڈالرز (تقریبا ڈیڑھ ارب روپے ) میں سرکاری ٹی وی کو فروخت کر دیے گئے، ان میں 2 مینز ایشیا کپ شامل ہیں، 12ملین ڈالر کی ڈیمانڈ کرنے والا سونی انڈیا دیگر چینلز سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔
پاکستان کا سالانہ بجٹ خسارہ 6.8 فیصد سے کم ہوکر مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 5.4 فیصد پر آگیا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کاروباری ہفتے کے دوسرے روز نئی تاریخ رقم ہوگئی، 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 43 ہزار کی حد عبور کرلی۔
وفاقی حکومت نے احتجاجی تاجروں کے مطالبات تسلیم کر لیے اور کاروباری برادری کو مطمئن کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق بڑی خریداریوں پر مرحلہ وار پابندی عائد کی جائے گی،
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کے خلاف مبینہ کارٹلائزیشن کیس کی سماعت تقربیاً 70 سے زائد ملوں کے وکلاء کی جانب سے التوا کی درخواستیں آنے کے بعد مؤخر کر دی ہے۔ مقدمے کی سماعت کی نئی تاریخیں تا 25 ستمبر مقرر کی گئیں ہیں۔
حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی جمعہ کو خریداری کا رجحان برقرار رہا کیونکہ سرمایہ کاروں نے امریکہ کی جانب سے پاکستان پر عائد جوابی محصولات میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے پیشِ نظر آئندہ شرح سود سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔
سینیئر سیکیورٹی حکام نے پیر کو اسلام آباد میں سونے کے تاجروں سے ملاقات کی تاکہ سونے کی قیمتوں میں قیاس آرائی، بڑھتے نرخوں اور اسمگلنگ کے شبہات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے آج پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA) اور چاروں صوبوں کے اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شوگر سپلائی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے زبردستی 165 روپے فی کلو ایکس ملز قیمت مقرر کیے جانے کے بعد چینی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث لاہور کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ اکبری منڈی سمیت شہر بھر میں چینی ناپید ہو گئی ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج ایک اہم اجلاس میں صنعت، رہائش، ٹیلی کام اور ماحول کے شعبوں سے متعلق کئی بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی۔
انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی کرنسی کے مقابلےروپے کی قدر میں 0.26 فیصد نمایاں بہتری دیکھی گئی۔
ُُپی اے سی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے چینی کی درآمد کیلئے جی ایس ٹی کی شرح کم کرنے اور شوگرمل مالکان کی تفصیلات آئندہ ہفتہ طلب کرلیں