خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین نوید قمر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہوا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین نوید قمر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہوا۔
چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ریکارڈ میں ٹیمپرنگ اور جعلی انوائسز پر گرفتاری کی جا سکے گی، 5 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ پر گرفتاری کا اختیار ہوگا
پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت نے ورچوئل ملاقات میں مذاکرات کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پراپرٹی کی فروخت پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی، کمیٹی نے ٹیکس بار یا الیکٹرانک مہر کے بغیر اشیا کی فروخت پر پابندی اور جعلی بار کوڈ لگانے پر سگریٹس کو ضبط کرنے کی تجاویز بھی منظور کرلیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں گزشتہ5 مئی 2025 کو ہوئے آخری اجلاس میں پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے لیے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد کردی گئی
اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔
کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام اسلام آباد نے بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں۔
چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف 5 فیصد افراد نے ہی ٹیکس دینا ہے لیکن وہ بھی نہیں دے رہے، ملک میں سالانہ 7100 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشاندہی کی گئی ہے،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا حجم تاریخ میں پہلی بار 400 ارب ڈالر کی حد کراس کرگیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائداضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت جو کچھ دے رہی ہے قرضے لے کر دے رہی ہے، اپنی چادر کے مطابق آگے چلنا ہے، خسارے کی وجہ سے ہر چیز قرضہ لے کر کر رہے ہیں۔
بجٹ تفصیلات سامنے آنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 958 پوائنٹس یا 1.58 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 983 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا۔
مالی سال 26-2025ء کے بجٹ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ڈیڑھ فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 26-2025ء پیش کر رہے ہیں
مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کے تحت تقریبا 200 ارب روپے کےنئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان کرپٹو کونسل (PCC) کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز وزارتِ خزانہ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کی۔
عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاک مارکیٹ میں درج کمپنیوں کے شیئرز پر ٹیکس عائد کرنے کا کہا ہے
مسابقتی کمیشن (سی سی پی)نے چھ معروف یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں اور ان کی تنظیم پر قیمتوں کے گٹھ جوڑ کے الزام میں مجموعی طور پر 37 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔