قرضوں میں 13 ہزار ارب روپے کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 16 مہینوں میں پاکستان پر مجموعی قرضوں اور واجبات کا بوجھ 94 ہزار 197 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 16 مہینوں میں پاکستان پر مجموعی قرضوں اور واجبات کا بوجھ 94 ہزار 197 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو فوری طور پر بجلی کے بل بھیجنا کسی طور پر مناسب نہیں۔
وفاقی حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بجلی کے بل تین ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
پاکستان میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ہوئی، سالانہ شرح 5.03 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ پیاز اور ٹماٹر سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی ہوئیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی جب کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,100 پوائنٹس گر گیا۔ صبح 10 بجکر 10 منٹ پر انڈیکس 1,092.73 پوائنٹس یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 155,048.51 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے مسلسل خریداری نے کے ایس ای-100 انڈیکس کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
وفاقی کابینہ نے گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے، زرعی ایمرجنسی اور ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ریلوے، این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ نے 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پپری کی تعمیر کا معاہدہ کیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 400 پوائنٹس گر کر 156,181 پر آگیا، منگل کو یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس 15 ستمبر 2025 کو متوقع ہے جس میں اگلے چھ ہفتوں کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی 1.29 فیصد بڑھ گئی، 23 اشیائے ضروریہ مہنگی جبکہ ٹماٹر، آٹا اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی اور مثبت معاشی اعداد و شمار نے مارکیٹ کو سہارا دیا۔
ایف آئی اے نے کسٹمز کے ڈیجیٹل سسٹم کے غلط استعمال کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی ریگولرائزیشن میں ملوث ایف بی آر افسران کو گرفتار کر لیا۔
ایس ای سی پی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حمزہ شہباز، مونس الٰہی، چوہدری شجاعت سمیت کئی معروف سیاستدان ملک کی مختلف شوگر ملز میں شیئرز کے مالک ہیں۔
مثبت معاشی اشاریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو 700 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر151,717 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان کا تجارتی خسارہ اگست 2025 میں جولائی کے مقابلے میں کم ہوا، تاہم گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے سے خسارہ بڑھ گیا۔
"پاکستان نے وزارتِ خزانہ اور توانائی کی مخالفت کے باوجود 30 کروڑ ڈالر لاگت کے ماچھیکے۔ٹھلیاں۔تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی، جسے آذربائیجان کے ساتھ اسٹریٹجک سرمایہ کاری قرار دیا گیا ہے۔"
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے ابتدائی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس 150 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
اگست 2025 میں پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2.99 فیصد ریکارڈ ہوئی جو وزارت خزانہ کے 4 سے 5 فیصد کے تخمینے سے کم ہے، جولائی کے مقابلے 0.65 فیصد کمی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جب کہ انڈیکس ایک مرتبہ پھر 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور دوسری جانب روپے کی قدر بھی ڈالر کے مقابلے میں مزید بہتر ہوئی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے رواں سال کے پہلے نصف میں 9.90 ارب روپے کا نقصان ظاہر کیا، جو ڈھانچہ جاتی مسائل اور اتصالات کی جانب سے 800 ملین ڈالر کی واجب الادا رقم کی عدم ادائیگی کو مزید اجاگر کرتا ہے۔
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی مرحلہ وار بندش کو ممکن بنانے کے لیے 30.216 ارب روپے کے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کے ایس ای-100 انڈیکس 136 پوائنٹس بڑھ کر 147,630 پر پہنچا، آٹوموبائل اور بینکنگ اسٹاکس میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔