تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

شہر

ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد
شہر

ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ناران میں برفباری کے باعث راستے بند کردیے گئے جس کے باعث سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا،

Aftab Maken
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی
شہر

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ، مجھے یقین ہے کہ ان سے غیر مناسب سلوک کیا جا رہا ہے، بہتر ہے ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد
شہر

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئیں اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ: مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ
شہر

پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ: مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ

خیبرپختونخوا سے آنے والا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی سے زیرو پوائنٹ پہنچ گیا جہاں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شدید شیلنگ جاری ہے جب کہ کارکنان کی طرف سے پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
خان کی واپسی تک مارچ ختم نہیں ہوگا، آخری دم تک کھڑی رہوں گی: بشریٰ بی بی
شہر

خان کی واپسی تک مارچ ختم نہیں ہوگا، آخری دم تک کھڑی رہوں گی: بشریٰ بی بی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آخری سانس کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجاتے ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔

Aftab Maken