اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ڈسچارج درجنوں ملزمان دوبارہ گرفتار
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت سے 26 نومبر کو (پاکستان تحریک انصاف) پی ٹی آئی کے احتجاج کیس میں ڈسچارج کیے گئے درجنوں ملزمان کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت سے 26 نومبر کو (پاکستان تحریک انصاف) پی ٹی آئی کے احتجاج کیس میں ڈسچارج کیے گئے درجنوں ملزمان کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں خشک سردی کی صورتحال برقرار ہے، سرد ہوائیں چلنے سے کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے چھ ڈگری نیچے گر گیا۔
ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری، پہاڑوں پر دو فٹ سے زائد برف گرنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جما لیے ہیں، استور سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان میں ہنگری کی ایکسپلوریشن کمپنی ایم او ایل کی طرف سے پاکستان میں اپنے کامیاب آپریشن کے 25سال کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد ۔تقریب میں وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان، تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے زیر تفتیش پاک عرب ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کے گھپلے میں سابق سینیٹر وقار احمد خان کو گرفتار کرلیا۔
منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے،
محکمہ موسمیات نے رواں موسم سرما میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے،
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں آج لاہور سمیت پنجاب کے وسطی اور شمالی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی،
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے۔
علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب ن لیگ نے جیت لیا۔
ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) اور پاک عرب ریفائنری کمپنی لمیٹڈ (پارکو) نے پیٹرولیم انسٹیٹیوٹ آف پاکستان (پی آئی پی) کی ایڈپیک 2024 میں پاکستان پویلین کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے پر ان کی تعریف کی ہے۔
ملک میں کڑاکے کی سردی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی
مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ہم آہنگی، انصاف اور باہمی احترام کی بنیادوں کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔
ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسلا دھاربارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی، سوات، وادی کالام، وادی کاغان اور بالاکوٹ کے پہاڑ روئی کے سفید گالوں سے ڈھک گئے ہیں۔
ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم بالخصوص بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی روک تھام کے لیے مجرموں کی ٹیگنگ کا نظام شروع کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے ملک بھر میں سزا یافتہ مجرموں کی نگرانی کی جائے گی۔
حکومت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ، تحریک انصاف کی اجلاس کے لئےتحریک ابھی موصول نہیں ہوئی.
وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔