اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے۔
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی بنالی۔
پنجاب حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور عوامی سلامتی کے تحفظ کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، یہ پابندی 23 نومبر سے 25 نومبر تک نافذ رہے گی
اسموگ کے سبب بند پنجاب بھر کے تفریحی مقامات آج سے کھل جائیں گے، فیسٹیول اور نمائش کی بھی اجازت ہوگی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سیکورٹی افیئر اور سابق رجسٹرار لیاری یونیورسٹی کرنل(ر) قائم الدین کے خلاف وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے،
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے۔ انشاءاللہ بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی ہوگئی، جس کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے سے دوسرے نمبر پر آگیا ہے،
مکحمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔
پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند کا راج کا راج برقرار ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے جبکہ پاکستان میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے،
ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔
پنجاب میں اسموگ کے باعث نظام درہم برہم جہاں حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اور محکمہ موسمیات نے بارش کی تصدیق بھی کردی۔
پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔
پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسموک فری اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے جو کہ سرکاری طور پر دنیا کا پہلا اسموک فری ملک بن گیا ہے۔
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی صورت حال کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی۔
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔
پنجاب میں اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر،محکمہ موسمیات کی کل شام سےصوبے کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو اسموگ سے نمٹنے کے لیے 10 سالہ پالیسی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی جب کہ حکومت پنجاب نے اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے آئندہ برس سے نومبر، دسمبر، جنوری میں شادیاں رکھنے سے روکنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا۔