تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

شہر

سندھ بھر میں اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے
تعلیم

سندھ بھر میں اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں تدریسی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے 10 ہزار سے زائد اساتذہ کو مختلف اسکولوں میں دوبارہ تعینات کر دیا ہے۔ ان اقدامات کا مقصد غیر فعال تعلیمی اداروں کو دوبارہ فعال کرنا اور ان اسکولوں میں اساتذہ کی قلت کو دور کرنا ہے جہاں تدریسی عمل متاثر ہو رہا تھا۔

Aftab Maken
سلمان علی آغا کا دبئی میں دبنگ اعلان
شہر

سلمان علی آغا کا دبئی میں دبنگ اعلان

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان دباؤ میں نہیں بلکہ جیت کے لیے میدان میں اترے گا۔

Aftab Maken
نہانے کا وقت... صبح یا رات: ماہرین
شہر

نہانے کا وقت... صبح یا رات: ماہرین

دنیا بھر میں لوگ اس سوال پر منقسم ہیں کہ نہانے کا بہترین وقت صبح ہے یا رات، تاہم ماہرین صحت اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ اصل مقصد جسمانی صفائی اور جراثیم سے بچاؤ ہونا چاہیے، وقت کی قید نہیں۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کمی
معیشت

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کمی

اسلام آباد میں ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے

Aftab Maken
آئی سی سی میں بھارتی الزامات مسترد
شہر

آئی سی سی میں بھارتی الزامات مسترد

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے تحت بھارتی کرکٹ بورڈ کی شکایت پر پاکستانی کرکٹرز حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان نے میچ ریفری رچی رچرڈسن کے روبرو اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔

Aftab Maken
جسٹس طارق جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ
پاکستان

جسٹس طارق جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ

جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کیڈگری باقاعدہ طور پر منسوخ کر دی ہے، جس کی بنیاد غیر منصفانہ ذرائع کے استعمال اور داخلہ میں بے ضابطگیوں پر رکھی گئی ہے۔

Aftab Maken
ٹرمپ کی ٹک ٹاک کی امریکی ملکیت کی منظوری
شہر

ٹرمپ کی ٹک ٹاک کی امریکی ملکیت کی منظوری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے متعلق ایک اہم ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ایپ کی ملکیت اب امریکی سرمایہ کاروں کے سپرد کی جا رہی ہے۔

Aftab Maken
پاک-بھارت پہلی بار ایشیا کپ فائنل میں آمنے سامنے
شہر

پاک-بھارت پہلی بار ایشیا کپ فائنل میں آمنے سامنے

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی، جس سے نہ صرف شائقین کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی بلکہ ایشیا کپ 2025 کی تاریخ بھی رقم ہونے جارہی ہے۔

Aftab Maken
PHATA  کا گھر پر قبضے کا الزام
شہر

PHATA کا گھر پر قبضے کا الزام

پنجاب ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ ایجنسی راولپنڈی کے افسران اور اہلکاروں نے قبضہ گروپ اور سیاسی لوگوں کی مبینہ ملی بھگت سے مکان کی ملکیت اور سرکاری کاغذات میں ہیرپھیر کر کے ایک خاتون کے گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

Aftab Maken
بیٹنگ ایپس کی تشہیر: رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج
شہر

بیٹنگ ایپس کی تشہیر: رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف غیر قانونی بیٹنگ ایپلی کیشنز کی تشہیر کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Aftab Maken
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کل جاری
پاکستان

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کل جاری

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کل جمعرات، 18 ستمبر 2025 کو انٹرمیڈیٹ پارٹ II (HSSC Part II) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ تمام بورڈز کی جانب سے نتائج کا وقت صبح 10 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

Aftab Maken
پنجاب میں 16 سے 19 ستمبر بارش کا الرٹ
پاکستان

پنجاب میں 16 سے 19 ستمبر بارش کا الرٹ

پنجاب میں ایک بار پھر مون سون بارشوں کی نئی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے تحت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 16 سے 19 ستمبر کے دوران دریاؤں کے بالائی علاقوں میںشدید بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken