تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

شہر

چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
پاکستان

چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

پنجاب میں دریائے چناب اور دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے متعدد اضلاع کو متاثر کیا، ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا جبکہ ہزاروں ایکڑ فصلیں دریا بُرد ہوگئیں۔

Aftab Maken
موسمیات کی 29 اگست تا 2 ستمبر بارشوں کی پیش گوئی
پاکستان

موسمیات کی 29 اگست تا 2 ستمبر بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں 29 اگست سے 2 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جبکہ نشیبی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جو مقامی آبادی کے لیے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔

Aftab Maken
کرتارپور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی
پاکستان

کرتارپور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، کرتارپور مکمل طور پر زیرِ آب آ گیا اور دریا کنارے بستیوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔

Aftab Maken
خیبرپختونخوا کے 55 کالجز نجکاری کی فہرست میں شامل
تعلیم

خیبرپختونخوا کے 55 کالجز نجکاری کی فہرست میں شامل

خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے تیسرے دور حکومت کے دوران تعلیم کے شعبے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے 55 کالجز کی فہرست جاری کی ہے جنہیں نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔

Aftab Maken
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
پاکستان

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

پنجاب کے مشرقی اضلاع میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان میں حالیہ برفانی اور طغیانی سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

Aftab Maken
شہد کے طبی فوائد اور ممکنہ نقصانات
شہر

شہد کے طبی فوائد اور ممکنہ نقصانات

دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال ہونے والا شہد اپنی قدرتی مٹھاس اور دواؤں جیسی خصوصیات کے باعث غذائیت اور علاج دونوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔

Aftab Maken
بارشوں اور سیلاب سے 406 افراد جاں بحق
پاکستان

بارشوں اور سیلاب سے 406 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 406 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 247 افراد مختلف حادثات میں زخمی ہوئے ہیں۔

Aftab Maken