تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

شہر

شزا فاطمہ پر حکومتی اراکین کی سخت تنقید
شہر

شزا فاطمہ پر حکومتی اراکین کی سخت تنقید

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں حکومتی اراکین نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ٹی میں ترقی کے بلند دعوے تو کرتی ہے مگر عوام اب بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

Aftab Maken
محکمہ موسمیات کی بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی
پاکستان

محکمہ موسمیات کی بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑی مقامات پر سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی
شہر

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی

وفاقی حکومت نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سےاولمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد کی گئی تاحیات پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

Aftab Maken
مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
پاکستان

مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے حالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد پولیس کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے نتیجے میں گرفتار کارکنوں کی تعداد 5 ہزار 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔

Aftab Maken
سکن وائٹننگ کریمز کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون
شہر

سکن وائٹننگ کریمز کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون

مسابقتی کمیشن (CCP) نے ایسے اداروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جو سکن وائٹننگ کریمز میں ممنوعہ حد سے زیادہ مرکری استعمال کر کے عوام کی صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

Aftab Maken
سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر
پاکستان

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر انوشہ رحمان خان کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹیم میں شامل کرتے ہوئے سینئر ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے

Aftab Maken
راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کھل گئے
پاکستان

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کھل گئے

چار روز بعد راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اوراسلام آباد و راولپنڈی کی بیشتر رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔

Aftab Maken
اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائی
شہر

اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائی

جنوبی پنجاب کے مشہور ٹک ٹاکر ’اچھو ڈان‘ اور ان کی ’اہلیہ‘ نادیہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، جب یہ انکشاف ہوا کہ ویڈیوز میں دکھائی دینے والا جوڑا دراصل دو بھائی ہیں، نہ کہ میاں بیوی۔

Aftab Maken
ایس آر او کی بحالی وزیراعظم آفس میں زیرِ التوا
معیشت

ایس آر او کی بحالی وزیراعظم آفس میں زیرِ التوا

وزارتِ تجارت کی متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سونا درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ ایس آر او 760(1)/2025 کی بحالی کا معاملہ تاحال وزیراعظم آفس میں زیرِ غور ہے، جس کے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمدکنندگان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔

Aftab Maken
موسلا دھار بارش سےموسم خوشگوار
پاکستان

موسلا دھار بارش سےموسم خوشگوار

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں جاری بارشوں نے ایک طرف موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے تو دوسری جانب شہریوں کی زندگی کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے

Aftab Maken
روحانیت سے کینسر مریضوں میں ڈپریشن کی شدت کم
شہر

روحانیت سے کینسر مریضوں میں ڈپریشن کی شدت کم

روحانیت اور مذہبی عقائد کینسر کے مریضوں کے لیے صرف روحانی تسکین کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک مؤثر نفسیاتی سہارا بھی ثابت ہو رہے ہیں، خصوصاً ان افراد کے لیے جو ریڈی ایشن تھراپی جیسے جسمانی اور ذہنی طور پر تھکا دینے والے علاج سے گزر رہے ہوتے ہیں۔

Aftab Maken
بیماری میں چائے یا کافی پینے سے پرہیز کیوں؟
شہر

بیماری میں چائے یا کافی پینے سے پرہیز کیوں؟

جب انسان بیمار ہوتا ہے تو اس کا جسم مختلف نظاموں کو متوازن رکھنے اور بیماری سے لڑنے کے لیے بھرپور توانائی صرف کرتا ہے۔ ایسے میں کچھ عام عادات، جیسے چائے یا کافی کا استعمال، جسم پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔

Aftab Maken
T-کیش پورٹل بند، پنجاب میں شہریوں کو مشکلات
تعلیم

T-کیش پورٹل بند، پنجاب میں شہریوں کو مشکلات

لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کردہ T-کیش کارڈ کا آن لائن پورٹل تکنیکی خرابی کے باعث بند ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں میں شہریوں کو کارڈ کے حصول، ری چارجنگ اور تصدیق جیسے اہم معاملات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے

Aftab Maken