ہم کسی نہ کسی طریقے سے احتجاج جاری رکھیں گے: سلمان اکرم راجہ ُپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے دی گئی احتجاجی کال پر رہنمائوں اور کارکنوں کی طرف سے احتجاج کیا جارہا ہے ، پولیس نے لاہور سے پی ٹی آئی کے رہنما کو گرفتارکرلیا ہے …
Read More »خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں 17 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بارشوں کے باعث ایم 2 موٹروے، قراقرم ہائی وے سمیت متعدد رابطہ سڑکیں بند خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں صوبے کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق چھتیں گرنے متعد واقعات میں جاں بحق ہونے والوں …
Read More »وزیر اعظم: شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع
وزیرِ اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی اسحاق ڈار، خورشید شاہ اور حنیف عباسی نے جمع کرائے۔ …
Read More »صدارتی انتخاب:آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع
صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے ہیں۔ صدارت کے عہدے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے …
Read More »ایف آئی اے نے ایل پی جی درآمد سیکنڈل پر تحقیقات کا آغاز کردیا
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے ) نے سوئی سدرن گیس کمپنی اور اسکی ذیلی کمپنی کی انتظامیہ اور افسران کے خلاف ایل پی جی درآمد سکینڈل پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ، حکومتی گیس کمپنیوں کے خلاف مقامی ایل پی جی گیس کو درآمدی گیس پر ترجیج دینے …
Read More »کراچی میں بارش کا اسپیل ختم
کراچی میں پورے دن مسلسل بارش کے بعد اسپیل ختم ہو گیا جہاں پورے دن بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد کے علاقے …
Read More »سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب
پیپلزپارٹی کےنامزد امیدوار میر سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے انتخاب کے لیے جمعہ کو نو بجے سے شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے تھے۔ …
Read More »آئی ایم ایف کا ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
آئی ایم ایف کا تنخواہ دار/ غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ، ٹیکس سلیب میں کمی کا بھی مطالبہ؛ پی آئی ٹی اصلاحات کے ذریعے 500 ارب روپے کے اضافی ریونیو کا تخمینہ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
Read More »پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس ، رینجرز کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی
وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے حکم پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کے کپڑے کی اسمگلنگ میں سہولت کاری کرنے پر پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس ، رینجرز کے13افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جن افسران اور اہلکاروں کے خلاف کاروائی …
Read More »نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت دیدی۔ نواز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر احسن اقبال، …
Read More »