سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس آج صبح 10 بجے شروع ہونا تھا۔ نئے وزیراعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈا …
Read More »مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے
مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( ایم کیو ایم ) کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے پا گیا۔ عام انتخابات 2024 کے بعد حکومت سازی کے لئے مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ تین نکاتی معاہدے پر …
Read More »ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی ہوگئی۔ گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں …
Read More »پی ڈی ایم 2.0کے سابقہ اتحادی سے رابطے
نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ سے باہر جوڑ توڑ شروع ‘ اتحادیوں اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی سربراہ جے یوآئی فضل الرحمان سےملاقات ‘ایم کیوایم سے بھی رابطہ کیا گیا۔ جمعرات کو عمر ایوب، اسد قیصر اور جنید اکبر پر مشتمل پی ٹی آئی وفد نے فضل …
Read More »اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج
قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کا مقابلہ پی ٹی آئی کے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے عامر ڈوگر سے ہوگا۔ دونوں رہنماؤں نے کاغذات سیکریٹری قومی …
Read More »خیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون؟ انتخاب آج….
خیبرپختوبخوا اسمبلی میں صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہوگی۔ وزیراعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور کا مقابلہ اپوزیشن نے ہشام انعام اللہ سے ہوگا۔ قائد ایوان کے لیے دونوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادیے ہیں۔ گزشتہ روز …
Read More »پیٹرول مزید 4 روپے 13 پیسے مہنگا
نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت کو موجودہ …
Read More »کراچی میں آج دوپہر سے بارش کے 4 اسپیل کی پیش گوئی
کراچی میں آج دوپہر سے بارش کے چار اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے ہوگا، شام کی شفٹ کے نجی اور سرکاری اسکولوں میں چھٹی کردی گئی ہے۔ سندھ بھر میں رین ایمرجنسی نافذ کرکے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں میں …
Read More »سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا۔ ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس …
Read More »پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند
پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہونے کے بعد تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم …
Read More »