google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 266 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا،  327 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اسپیکر کے عہدے کیلئے مسلم لیگ ن ملک محمد احمد خان اور سنی اتحاد کے احمد خان بھچر مدمقابل ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔ اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا …

Read More »

توانائی کمیٹی کا ائی پی گیس پائپ لائن کا گوادر تک حصہ تعمیر کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی نے گیس پائیپ لائن کے 80 کلومیٹر حصے کی پاکستان میں کام شرو ع کرنے کی منظوری دی ہے، پٹرولیم ڈویژن کی مختصر رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے یہ فیصلہ ستمبر 2023 میں وزیر اعظم کی طرف سے قائم کردہ IP پروجیکٹ کمیٹی کی …

Read More »

مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کو تیار

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی جسے واضح اکثریت ثابت کرے گی جب کہ پارٹی کی نامزد رہنما مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کے لیے تیار ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ایک سو 133 نشستیں حاصل کی تھیں، …

Read More »

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل

دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ایس او ایز …

Read More »

وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پاک ایران گیس پائپ کی تعمیر کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دینے اور منصوبے کے آغاز کے لیے نگران وفاقی کابینہ نے توانائی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اس پیشرفت سے باخبر حکومتی ذرائع نے بتایا کہ نگران وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج …

Read More »

معیشت کو قرضے، خسارے، مالیاتی ڈسپلن، گورننس سمیت 8 بڑے خطرات

وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8بڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی ، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن ، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں ، ماحولیاتی تنزلی ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ خطرات ، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں ، …

Read More »

پشاور زلمی کو دوسرے میچ میں بھی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔  کراچی کنگز کی ایونٹ …

Read More »

جنوری 2024 میں برآمدات میں مسلسل بہتری

وفاقی وزیر برائے داخلہ تجارت و صنعت، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پاکستان کی برآمدات میں مثبت رجحان کا اعلان کیا۔ وزیر نے کہا، “الحمدللہ، جنوری 2024 میں پاکستان کی برآمدات جنوری 2023 کے 2.195 بلین ڈالر سے 26.9 فیصد بڑھ کر 2.786 بلین ڈالر ہوگئی ہیں۔ اسی مدت کے دوران …

Read More »