ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔ ایپل کے …
Read More »پی ٹی آئی کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت نہ ملی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریکِ انصاف کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ جلسے کی درخواست پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مسعود مغل نے دی تھی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو 2 دن میں فیصلہ کرنے …
Read More »پاکستانی وفد دوطرفہ تجارتی چیلنجز پر بات چیت کیلئے کابل روانہ
پاکستان کی وزارت تجارت دو طرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ایک وفد کابل بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »سوئی ناردرن ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ
سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا۔ سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن نے …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ …
Read More »اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز، فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس
اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقوں شہزاد ٹاون، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔ IMF کا کرپٹو کرنسی اور …
Read More »منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بحریہ ٹاؤن سے وابستہ کمپنی ایف بی آر کے ریڈار پر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی انکوائری میں ایک تجارتی کمپنی ’وکی ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کی جانب سے اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پتا چلا ہے، یہ کمپنی مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن سے وابستہ ہے جوکہ ملک کے معروف ریئل اسٹیٹ ڈویلپرز …
Read More »پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا امکان نہیں: ایس جے شنکر
بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ایک بار پھر دہشت گردی کا واویلا شروع کردیا اور کہا کہ ماضی کو بھول کر بات چیت نہیں ہوسکتی۔ بھارتی …
Read More »بھارت کے ساتھ تجارت کو بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اگست 2019 میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی خود مختار حیثیت کو منسوخ کرنے کے متنازع اقدام کے بعد سے تجارتی تعلقات معطل ہو …
Read More »اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کو سونپنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کی 7 کمیٹیوں کی تشکیل کے اعلان کے صرف ایک روز بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم بطور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او سی) برقرار رہیں …
Read More »