اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے الزامات پر جسٹس (ریٹائرڈ) تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے 6 ججز کے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیے جانے کے کچھ دیر بعد …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس …
Read More »9 ماہ کیلئے مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف بی آر مارچ کے مہینے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرنےمیں بھی کامیاب رہا، رواں مالی سال جولائی تامارچ ایف بی آر نے 6 ہزار …
Read More »عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ
عید الفطر سے قبل عوام کو دھچکا ، حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرول کی نئی قیمت 289؍ روپے 40؍ پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل 3روپے 32پیسے ، مٹی کا تیل 2روپے 27پیسے …
Read More »خیبر پختون خوا میں ایک ہزار سے زائد بچوں میں خسرہ کے کیسز
رواں سال خیبر پختون خوا میں ایک ہزار سے زائد بچوں میں خسرہ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر محمد عارف نے بتایا ہے کہ بچوں میں ایک ہزار سے زائد خسرہ کے کیسز سامنے آئے ہیں، ڈی آئی خان 185، پشاور147، چارسدہ 113 اور صوابی میں …
Read More »آج رات سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان
ملک بھر میں آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر …
Read More »گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ سائبر مجرمان نقصان دہ پوپ …
Read More »مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے
دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔ مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی آج کے دن ویٹی کن …
Read More »اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔ بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، کہیں ژالہ باری تو کہیں برفباری ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث …
Read More »سوئی گیس کمپنیز کا فرانزک آڈٹ شروع
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نےسوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ بنتا تھا یا نہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نے سوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ وزارت پٹرولیم نے آڈٹ کیلئے نجی فرم …
Read More »