google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 222 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ 5 منٹ میں کرلیا تھا، پرینیتی چوپڑا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ ان سے ملاقات کے بعد پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا، یہ سوچے بغیر کے وہ پہلے سے شادی شدہ اور ان کے بچے بھی ہیں۔  35 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں …

Read More »

’ہیڈ ہنٹنگ فرمز‘ کی خدمات حاصل کرنے کا بھی وزیر اعظم کا اختیار ختم

مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلز کی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنےکے لیے وزیر اعظم کا اختیار ختم ہوگیا اور یہ اختیار وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کو مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتوں اور ڈویژن کو پروفیشنلز …

Read More »

عامر خان کا اپنی بڑی بہن کا کپل شرما شو میں دلچسپ انداز میں تعارف

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا اپنی بڑی بہن، اداکارہ نکہت خان کا کپل شرما شو میں دلچسپ انداز میں تعارف مداحوں کو بھا گیا۔ عامر خان نے کچھ عرصہ پہلے کپل شرما کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان کی دو بڑی بہنیں نکہت خان اور فرحت …

Read More »

پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلش اسکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023ء میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ پاکستان کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ …

Read More »

مدیحہ رضوی کےشوہر جنید علی میرے ماموں کے بیٹے اور مجھ سے تین سال چھوٹے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کےڈیڑھ برس بعد دوسری شادی کرلی جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ جیسے ہی مدیحہ رضوی نے سوشل میڈیا پر اپنی دوسری شادی کی تصاویر شیئر کیں تو ان کے دوسرے شوہر کے بارے میں …

Read More »

وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری

وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مالی اور بیرونی شعبے میں بہتری آئی ہے، مارکیٹ کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرعی شعبے میں شرح نمو پہلی اور دوسری سہ ماہی میں بالترتیب 8.6 اور …

Read More »

میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ میرے بچے میری بات نہیں سنتے، انکا کہنا تھا کہ کبھی کبھی میں محسوس کرتا ہوں کہ ہماری نسل (جنریشن) کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے۔  انھوں نے یہ انکشافات گریٹ انڈین کپل شو میں کیا، وہ بطور …

Read More »

پاکستانی ٹاپ آرڈر پر تجربات بند کرنے کا مطالبہ

 ٹاپ آرڈر پر تجربات کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ ہونے لگا۔ پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے ٹور میں ٹاپ آرڈر پر صائم ایوب اور محمد رضوان کو آزمایا گیا، یہ  جوڑی کام نہیں کرسکی، اب اسی حریف کے خلاف ہوم سیریز میں بابراعظم اور صائم کی اوپننگ …

Read More »

پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی

پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔ ذرائع محکمۂ خوراک کے مطابق پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان پورا اترتے ہیں، حکومت فی الحال کسانوں کو چند سو روپے فی من سبسڈی دینے پر غور …

Read More »

آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان

ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسے برقرار رکھنے کیلیے انٹیلیکچوئل پراپرٹی حقوق کا موثر تحفظ ضروری ہے۔ او آئی سی سی آئی کے آئی پی آر سروے 2023 کے مطابق آئی پی آر کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 800 …

Read More »